وزیر اعظم نریندر مودی آج اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں طے شدہ پروگرام کے مطابق 10.30 بجے پہنچے۔بابت پور میں واقع لال بہادر شاستری ہوائی اڈے پر ان کا
استقبال اتر پردیش کے کھادی اور دیہی صنعت کے وزیر برہماشنکر ترپاٹھی نے کیا۔مسٹر مودی ہوائی اڈے سے فوج کے ہیلی کاپٹر سے کاشی ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) کے لئے روانہ ہوگئے۔